محمد عامر کورونا سے صحتیاب، ٹی 10 لیگ میں ایکشن کیلئے تیار

لاہور:(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا سے صحتیاب ہوکر ٹی 10 لیگ میں ٹیم بنگلا ٹائیگرز کو جوائن کرلیا۔

محمد عامر نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو کورونا وبا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس سال ٹی 10 لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا سے صحتیاب ہوکر ٹی 10 لیگ میں ٹیم بنگلا ٹائیگرز کو جوائن کرلیا۔

محمد عامر نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو کورونا وبا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس سال ٹی 10 لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔

محمد عامر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ ٹی 10 لیگ میں شامل بنگلا ٹائیگرز کی ٹیم میں پریکٹس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں