کالعدم تنظیم کی مبینہ طور پر پولیس پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور:(ویب ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مبینہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

گزشتہ روز سادھوکی کے مقام پر پولیس اور ٹی ایل پی کارکنوں میں جھڑپوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 253 زخمی ہوگئے تھے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ جن افراد نے فائرنگ کی یا تھوڑ پھوڑ کی سب افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں