پاکستان میں سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔

7 ہزار 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 6 ہزار 687 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے کم ہوئی ہے۔

عالمی صرافہ ما رکیٹ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1789 ڈالر فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں