شوٹنگ کے دوران اداکار سے حقیقت میں گولی چل گئی، خاتون ٹیم ممبر ہلاک

میکسیکو:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلیک بیلد ون سے حقیقت میں گلی چل گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ اس دوران حادثاتی طور پر گولی چل گئی جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون ہیلینا ہچنس ڈائریکٹر فوٹوگرافی تھیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں