ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: (خبربااثر) انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 160 روپے 32 پیسے پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز لین دین کے دوران امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا جبکہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر ریٹ میں 4 پیسے کمی ہوئی تھی جس کے بعد 160 روپے 13 پیسے پر ڈالر فروخت ہوا تھا۔

93% LikesVS
7% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں