ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی:(خبربااثر)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے ۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر 94 ہزار 564 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 1839 پر برقرار ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں