2020 کی گلوبل پاسپورٹ انڈیکس رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 5 درجے بہتری’

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہناہے کہ نئے پاکستان میں 2020 کی گلوبل پاسپورٹ انڈیکس رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 5 درجے بہتری ہوئی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیاکی تیسری بڑی مارکیٹ بن گئی، آج کاروباری حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

انہوں نے نئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کامیابیاں گنواتے ہوئے مزید کہا کہ وزیراعظم کا40 دن میں بننے والے250 بیڈز جدید آیسولیشن اینڈ انفیکشنز ٹریٹمنٹ سینٹرکاافتتاح کیا.

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں