نئی دلی:معروف بھارتی اداکار اشتیاق جعفری انتقال کرگئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سینیئر اداکار اشتیاق احمد جعفری المعروف جگدیپ 81 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔
اداکار جگدیپ کااصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا اور وہ مزاحیہ اداکار و ڈانسر جاوید جعفری کے والد تھے.

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں