سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کی کمی

گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری تھا تاہم اب اس کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 4 ہزار 600 روپےہوگئی۔
10 گرام سونے کی قدر 514 روپے کم ہوکر 89678 روپےہوگئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر 1774 ڈالر فی اونس ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں