کراچی کا پارہ40ڈگری کو چھو گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40ڈگری رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی صبح 10:30 بجے شہر کا پارہ38 ڈگری سینٹی گریڈ تھا لیکن چڑھتے دن کے ساتھ ساتھ شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا اس وقت
شہر کا موجودہ درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب32فیصد ہےکراچی میں آئندہ تین روز تک گرمی رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق تھر اور عمرکوٹ میں بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی میں اس ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے.

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں