کراچی:سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 جولائی تک صوبے میں لاک ڈاؤن رہے گا۔
لاک ڈاون کے دوران شادی ہالز، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہےگے جبکہ
کھانے پینے کی اشیاہ کی ہوم ڈیلیوری رات11بجے تک کی جاسکے گی نوٹیفیکیشن کے مطابق روزمرہ استعمال کی اشیاہ کی خرید و فروخت کے لیے کھلنے والی دکانیں شام سات بجے بند ہو جائیں گیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں