یورپ نے پی آئی اے کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائد کردی

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے اس معطلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
اس کے نتیجے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی یورپ کے لیے تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ کر دی جائیں گی۔
ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں