یورپی یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی

ترجمان پاکستان ائیرلائن عبداللہ خان کے مطابق حکومتی کاوشوں سے یورپی یونین نے قومی ائیرلائن کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی سیکریٹری خارجہ نےہنگامی طور پر تمام یورپی ممالک کے سفیروں سے رابطہ کیا پی آئی اے کو یکم تا 3 جولائی برطانیہ اور یورپ اترے اور فلائنگ کرنے کی تاحکم ثانی اجازت مل گئی پی آئی اے انتظامیہ،وزارت خارجہ اور پاکستانی سفیر مسلسل یورپین حکام سے رابطے میں ہیں، پی آئی اے کی اسلام آباد تا لندن اور واپسی کی پروازیں پی کے 785 اور 786 معمول کے مطابق آپریٹ ہوں گی ترجمان پی آئی اے کے مطابق دیگر پروازوں کا اعلان جلد کیا جائے گا.

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں